: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 14 جنوری (یو این آئی) اولمپک کانسی کی فاتح پی وی سندھو نے جمعہ کے روز آسان جیت اور عالمی چیمپئن شپ کے کانسے کے تمغہ فاتح لکشیا سین نے چیلنجنگ جیت کے ساتھ انڈیا اوپن بیڈمنٹن چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں داخلہ حاصل کرلیا۔
خواتین
کےزمرے میں ٹاپ سیڈ سندھو نے آٹھویں سیڈ ایچ ایس پرنے کو یکطرفہ انداز میں 36 منٹ میں 18-21، 7-21 سے شکست دی جبکہ تیسری سیڈ لکشیا نے پہلا گیم ہارنے کے بعد شاندار واپسی کرتے ہوئے آٹھویں سیڈ ایچ ایس پرنے کو ایک گھنٹے میں 14-9،21-21، 21-14 سے شکست دی اور سیمی فائنل میں داخلہ حاصل کیا۔