the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کا اگلا اسپانسر کون ہوگا؟

ٹویوٹا
فنٹیک
نہیں کہہ سکتے
پیرس، 28 اگست (یو این آئی) سنگلز میں دو بار کی اولمپک تمغہ جیتنے والی پی وی سندھو اور مکسڈ ڈبلز میں دھر و کپیلا اور تنیشا کر سٹو نے بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2025 کے کوارٹر فائنل میں اپنی جگہ یقینی کر لی ہے۔
اپنی شاندار کار کردگی کو جاری رکھتے ہوئے



سندھو نے جمعرات کو عالمی نمبر دو چین کی وانگ ژی کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں قدم رکھا۔
کی عالمی چیمپئن سندھو نے پہلے گیم میں جیت کے ساتھ اپنی گرفت مضبوط کر لی اور 2019 پھر دوسرے گیم میں اپنے حریف کو مکمل طور پر مات دے کر صرف 48 منٹ میں 21-19ء 15-21 سے کامیابی حاصل کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.