the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
حیدرآباد، 30 جنوری (یو این آئی ) ملک کے تیسرے سب سے باوقار شہری اعزاز پدم بھوشن کے لئے منتخب ہوئیں اسٹار بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو کی ناقص کارکردگی کا سلسلہ پریمیئر بیڈمنٹن لیگ (پی بی ایل ) کے پانچویں سیزن میں بھی جاری رہا اور انہیں مشیل لی کے



ہاتھوں یک طرفہ انداز میں 8-15، 9-15 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
نارتھ ایسٹرن واریرز کی مشیل لی نے جی ایم باليوگي انڈور اسٹیڈیم کھیلے گئے میچ میں حیدرآباد ہنٹرز کی اسٹار کھلاڑی سندھو کو شکست دے کر انہیں اس سیزن کی پہلی شکست برداشت کرنے پر مجبور کر دیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.