the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
ممبئی؍کیپ ٹاؤن، ،15 ستمبر (یو این آئی) ایم آئی کیپ ٹاؤن نے 19 ستمبر کو کیپ ٹاؤن میں ہونے والی ایس اے 20 کھلاڑیوں کی نیلامی سے قبل اپنی کوچنگ ٹیم کا اعلان کیا ایس اے 20 جنوبی افریقہ کی سب سے بڑی ٹی 20 کرکٹ لیگ ہے آسٹریلیا کے سابق بلے باز سائمن کیٹچ ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے



جب کہ جنوبی افریقہ کے لیجنڈ ہاشم آملہ بیٹنگ کوچ کے طور پر ٹیم کو جوائن کریں گے سائمن کو کرکٹ کا وسیع تجربہ ہے وہ ایک سلجھے ہوئے کھلاڑی کے طور پر جانے جاتے ہیں  ہاشم بین الاقوامی سطح پر اپنی شاندار کارکردگی کے لیے جانے جاتے ہیں  ان کے نام تیز ترین 2000، 3000، 4000، 5000 اور 6000 ون ڈے رنز کا ریکارڈ ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.