: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 08 اگست (یو این آئی) ہندوستان کے سابق وکٹ کیپر پار تھیو پٹیل نے ٹیسٹ کپتان شبھمن گل کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی بلے بازی سے ناقدین کو ز بر دست جواب دیا ہے فالودی بلیوز پر گفتگو کرتے ہوئے، جیو ہو سٹار کے ماہر پار تھیو پٹیل نے 2025 کے انگلینڈ دورے کے دوران شبھمن گل کی کار کردگی پر کہا، چار سنچریاں، 75.40
کی اوسط اور 750 سے زیادہ رنز وہ بھی مختلف حالات میں بنائے گئے جب وہ پہلی بار بلے بازی کے لیے اترے، تو سوال اٹھے : کیا وہ وہاں اچھا کھیل پائیں گے ؟ کیا وہ مستقل کار کردگی دکھا پائیں گے ؟ لیکن دیکھیے ، انہوں نے کس طرح جواب دیا۔
ہیڈ نگلے میں پہلی اننگز میں 147 رنز۔
دوسری اننگز میں کچھ لوگوں نے کہا کہ وہ بڑی اننگز کے بعد جلد آؤٹ ہو گئے۔