the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ آئندہ ٹوکیو اولمپکس میں ہندوستان اپنے میڈل کی تعداد میں بہتری لائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پٹالیہ، 22 جون (یو این آئی) شاٹ پٹ ایتھلیٹ تیجندرپال سنگھ تور نے این آئی ایس پٹیالہ میں چوتھے ہندوستانی گراں پری میں ایشیائی ریکارڈ توڑ کر ٹوکیو اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔

ایشیائی گیمز کے چمپئن تور نے پیر کو لوہے کا گولہ 21.49 میٹر تک پھینک کر اولمپک کا ٹکٹ حاصل کیا۔
شاٹ پٹ میں اولمپک کوالیفکیشن مارک 21.10 میٹر تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.