the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
چانگون (جنوبی کوریا)، 18 جولائی (یو این آئی) ہندوستان کی انجم مودگل، آشی چوکسے اور سیفٹ کور سمرا نے پیر کو آئی ایس ایس ایف ورلڈ کپ کے خواتین کے 50 میٹر رائفل تھری پوزیشنز مقابلے میں کانسی کا تمغہ



جیتا۔

ہندوستانی کھلاڑیوں نے کانسی کے تمغے کے مقابلے میں آسٹریا کی ٹیم کو 16-6 سے شکست دی۔

کوالیفکیشن مرحلے ایک اور دو میں، ہندوستان 1324-71 اور 872-39 کے اسکور کے ساتھ چوتھے نمبر پر رہا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.