the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/27مارچ (ایجنسی) منو بھاکر manu-bhaker اور سوربھ چودھری saurabh-chaudhary کی ہندوستانی جوڑی تائپے کے تاویوان میں جاری بارہویں asian-airgun-championship ایشیائی ایر گن چمپئن شپ میں دس میٹر ایر پسٹل مکسڈ ڈبلز مقابلے میں کوالیفیکیشن ورلڈ ریکارڈ توڑتے ہوئے گولڈمیڈل اپنے نام کرلیا ہے۔

منو او رسوربھ کے لئے مسلسل دوسرے ماہ یہ بڑی کامیابی ہے ۔ انہوں نے ٹھیک ایک ماہ پہلے آئی ایس ایف ایف ورلڈ کپ مرحلے میں مکسڈ ڈبلز ٹیم مقابلے کا گولڈ میڈل جیتا تھا۔

سوربھ چودھری

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

موب لینچنگ مسلسل بھارت کے مختلف حصوں میں واقع ہو رہی ہے. کیا یہ جمہوریت کو خطرہ ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.