the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
گولڈ کوسٹ/11اپریل(ایجنسی) یہاں 21 ویں دولت مشترکہ کھیلوں میں ہندستانی نشانےبازوں کی شاندار کارکردگی کے پیش نظر خاتون نشانے باز شريسي سنگھ نے بدھ کو خواتین کی ڈبل ٹریپ مقابلہ جیت کر طلائی تمغہ حاصل کرلیا جبکہ مرد شوٹر اوم متھروال نےکانسے کے طور پر اپنا دوسرا تمغہ جیتا ہے۔



18px; text-align: start;">آسٹریلیا کے گولڈ کوسٹ میں ہندستان کا یہ 12 واں گولڈ میڈل ہے۔
قبل ازیں مردوں کی 50 میٹر پسٹل مقابلے میں اوم نے تیسرے مقام پر رہ کر 201.1 کے اسکور کے ساتھ کانسے کا تمغہ جیتا جو ان کا ان کھیلوں میں دوسرا تمغہ ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.