: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 17 مئی (یو این آئی) ہندوستان کے سابق کپتان وریندر سہواگ نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق پاکستانی تیز گیند باز شعیب اختر "جانتے تھے کہ وہ چک کرتے تھے" اور اپنے حساب سے انہوں نے انہیں "باؤنڈری گیند باز" کا خطاب دیا تھا۔
سہواگ نے اسپورٹس 18 چینل کے ایک پروگرام میں کہاکہ
’’شعیب جانتے تھے کہ ان کی کہنیاں جھکی ہوئی ہیں اور یہ بھی جانتے تھے کہ وہ چک کرتے تھے۔
ورنہ آئی سی سی ان پر پابندی کیوں لگاتی؟ بریٹ لی کا ہاتھ سیدھا تھا اور اسی لیے انہیں پڑھنا اتنا مشکل نہیں تھا لیکن شعیب کے خلاف آپ اندازہ نہیں لگا سکتے تھے کہ گیند کہاں سے آئے گی اور کہاں جائے گی۔