the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 28 ستمبر (یو این آئی)سابق ہندوستانی آل راؤنڈر عرفان پٹھان کو لگتا ہے کہ رواں آئی پی ایل 2020 میں ڈیتھ اوورز میں آر سی بی کی جانب سے بالنگ کے لئے شیوم دوبے مناسب انتخاب نہیں ہیں۔

پٹھان کا یہ تبصرہ اس وقت



سامنے آیا جب کنگز الیون پنجاب کے خلاف اپنے آخری میچ میں رائل چیلنجرز بنگلور کو 97 رنز کی زبردست شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

میچ کا ایک بڑا لمحہ وہ تھا جب کپتان کوہلی نے پنجاب کی اننگز کے آخری اوور میں شیوم دوبے کو گیند دی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.