: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/9مئی(ایجنسی) انڈین ٹی 20 لیگ (آئی پی ایل) میں چہارشنبہ کو حیدرآباد کی اور سے کھیل رہے (رشید خان) نے دو وکٹ لیے، جبکہ آل راؤنڈر محمد نبی نے 13 گیند پر 20 رن کی انگیز کھیلی، حالانکہ انکے اس اچھے مظاہرے کے باوجود حیدرآباد کو المینٹر مقابلے میں دہلی سے ہار کا سامنا کرنا پڑا، اسکے ساتھ ہی یہ ٹیم
آئی پی ایل کی خطابی ریس سے باہر ہوگئی ، اسکے باوجود رشید خان اور محمد نبی کی خوب تعریف ہورہی ہے، دہلی کے اووپنر شیکھر دھون نے تو ٹیوٹ کر ان دونوں کے جذبے کو سلام کیا-
دراصل ان دنوں رمضان کا مہینہ چل رہا ہے ، اسی وجہ سے افغانستان کے رشید خان اور محمد نبی نے میچ ہونے کے باوجود چہارشنبہ کو بھی روزہ رکھا ہوا ہے-