the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ساوتھمپٹن، 19 جون (ایجنسی) ہندوستان کے سلامی بلے باز شکھر دھون اپنے بائیں ہاتھ کے انگوٹھے میں فریکچر کی وجہ سے آئی سی سی ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے ہیں جبکہ ہیمسٹرنگ چوٹ سے پریشان تیز گیند باز بھونیشور



کمار پر ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔
شکھر کی جگہ نوجوان وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
 شکھر کے انگوٹھے میں 9 جون کو آسٹریلیا کے خلاف میچ کے دوران هيرلائن فریکچر آ گیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.