the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ 'بھارت جوڑو یاترا' کانگریس پارٹی کو زندہ کرنے میں مدد دے گی؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 16 اگست (یو این آئی) نوجوان آل راؤنڈر شہباز احمد کو دورہ زمبابوے کے لیے واشنگٹن سندر کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے بی سی سی آئی نے منگل کو یہ جانکاری دی بھارتیہ کرکٹ کنٹرول بورڈ



(بی سی سی آئی) نے کہا کہ سندر انگلینڈ میں کاؤنٹی میچ کے دوران زخمی ہو گئے تھے جس کی وجہ سے انہیں ٹیم سے ڈراپ کر دیا گیا ہے ہندوستان زمبابوے میں تین ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گا جس کا آغاز 18 اگست سے ہوگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.