the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
چنئی، 28 جون (یو این آئی) ہندوستانی خاتون کرکٹ ٹیم کی اوپنر بلے باز شیفالی ورما نے جمعہ کو جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن ریکارڈ توڑا ننگز کھیلتے ہوئے اپنی پہلی سنچری بنائی اور پھر اسے



ڈبل سنچری میں تبدیل کر دیا۔ وہ 22 سال بعد یہ کارنامہ انجام دینے والی دوسری ہندوستانی خاتون کر کٹر ہیں۔ سے متھالی اس سے قبل سال 2002 میں سابق ہندوستانی کپتان متھالی راج نے انگلینڈ کے خلاف ڈبل سنچری اسکور کی تھی اور 214 رن بنائے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.