the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی، 23 مارچ (یو این آئی) سریش رینا، جنہیں اس بار آئی پی ایل میں نہیں خریدا گیا اور ہندوستانی ٹیم کے کوچ کے عہدے سے دستبردار ہونے والے روی شاستری کو آئی پی ایل کی کمنٹری ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
آئی پی ایل کے



آفیشل براڈکاسٹر ڈزنی اسٹار نے بدھ کو اسٹار کھلاڑیوں سے لیس کمنٹری پینل کا اعلان کیا۔

آئی پی ایل کے 15ویں ایڈیشن کی کمنٹری انگریزی، ہندی، تامل، تیلگو، کنڑ، مراٹھی، ملیالم، بنگالی اور گجراتی میں کی جائے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.