the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی، 27 اپریل (یو این آئی) ہندوستان کے سابق کوچ روی شاستری نے خراب دور سے گزر رہے سابق ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی کو آئی پی ایل سے ہٹنے کا مشورہ دیا ہے۔
اس سیزن میں انھوں نے جو نو آئی



پی ایل اننگز کھیلی ہیں، ان میں رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) کے بلے باز کوہلی 16 کی اوسط سے صرف 128 رنز ہی بنا پائے ہیں۔
آئی پی ایل 2022 میں کم اسکور کی اسٹرنگ میں دو بیک ٹو بیک گولڈن ڈک بھی شامل ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.