: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لاہور ، 13 دسمبر (ایجنسی) پاکستان کی سابق خاتون کرکٹر شرمین خان 48 برس کی عمر میں لاہور میں انتقال کر گئیں ۔
Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">شرمین خان کی فیملی کے مطابق شرمین خان کا نمونیا کے باعث انتقال ہوا ہے، وہ دو روز قبل ہی انگلینڈ سے وطن واپس آئی تھیں۔ شرمین خان کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپر د خاک کردیا گیا۔