: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 15 اکتوبر (یو این آئی) ہندوستانی تیز گیند باز محمد شامی کی حالیہ چوٹ کی وجہ سے ان کی بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی میں مزید تاخیر ہو سکتی ہے۔ ٹیم انڈیا کے کپتان روہت شرمانے اس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ شامی
کی اس سال فروری میں دائیں ٹانگ کی سرجری ہوئی تھی اور اب ان کے گٹھنے میں سوجن آگئی ہے جس کی وجہ سے ان کی صحت یابی میں تاخیر ہو رہی ہے۔
روہت کے مطابق، ” ابھی یہ کہنا مشکل ہے کہ وہ اس سیریز کے لیے فٹ ہوں گے یا آسٹریلیا سیریز کے لیے۔