the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،7اکتوبر(یواین آئی)مشہور اداکارہ شردھا کپو رنے اپنے والد شکتی کپور کی 55سال پرانی تصویر شوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔

شردھا کپور نے 55سال پرانی ایک تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہے،جو ان کے والد شکتی کپور کے اسکول کے دنوں کی ہے۔

شکتی کپور اسکول کرکٹ ٹیم کے کیپٹن ہوا کرتے تھے۔

شردھا کپور نے اپنے پاپا کے اسکول کے دنوں کی



یہ بلیک اینڈ وائٹ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے،’’میرے ڈیڈ کو دیکھئے، یہ تقریباً 55سال پہلے کی تصویر ہے جب پاپا اسکول کرکٹ ٹیم کے کیپٹن ہوا کرتے تھے۔
‘‘اس تصویر میں سب سے پیچھے موجود لائن میں بیچ میں نظر آرہے ہیں شکتی کپور۔
‘‘
حال ہی میں فلم ’ساہو‘ اور’چھیچھورے‘ میں نظر آچکیں شردھا کپور اب اسٹریٹ ڈانسر اور باغی 3 جیسی فلموں میں نظر آنے والی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.