: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ، 11 جون (یو این آئی) بائیں ہاتھ کے سلامی بلے باز شکھر دھون سری لنکا کے آئندہ دورے میں ہندوستان کی محدود اوورز ٹیم کی کپتانی کریں گے جبکہ تیزگیندباز بھوونیشور کمار نائب کپتان ہوں گے ہندوستان کی ٹیسٹ ٹیم آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ فائنل اور پھر انگلینڈ کے خلاف پانچ
میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے لئے اس وقت انگلینڈ میں ہے اس لئے نئے کھلاڑیوں کو آزمانے کا یہ ایک اچھا موقع ہے۔
ہندوستان کو سری لنکا کے اس محدود اوورز کے اس دورے میں تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی کھیلنا ہے۔
تمام میچز کولمبو میں واقع آر پریماداسا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔