the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دبئی ، 15 اکتوبر (یو این آئی) کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) کے اسٹار آل راؤنڈر شکیب الحسن آئی پی ایل کا فائنل چنئی سپر کنگز (سی ایس کے) کے خلاف یہاں کھیلنے کے بعد آج عمان روانہ ہوں گے ، جہاں وہ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے کوالیفائی مرھلے کے لئے بنگلہ دیش ٹیم میں شامل ہوں گے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے ایک افسر نے جمعرات کو اس کی تصدیق کی ہے۔
قبل



ازیں ، بی سی بی نے زور دے کر کہا تھا کہ وہ دوسرے کوالیفائر میچ کے بعد شکیب کے آئی پی ایل کے فائنل میں شرکت لینے کے بارے میں حتمی فیصلہ کرے گا۔

بی سی بی کے کرکٹ آپریشن آفیسر نے ایک بیان میں کہا ، "منصوبہ یہ ہے کہ شکیب آئی پی ایل فائنل کے فوراً بعد بنگلہ دیش کی ٹیم میں شامل ہو جائیں گے ، کیونکہ 17 اکتوبر کو اسکاٹ لینڈ کے خلاف ہمارا اہم کوالیفائنگ میچ ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.