the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ڈھاکہ، 4 جولائی (یو این آئی) بنگلہ دیش کے اسٹار آل راؤنڈر شکیب الحسن ٹی 20 انٹرنیشنل میں 2000 رنز اور 100 وکٹیں مکمل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔
شکیب نے یہ ریکارڈ اتوار کو ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی



میچ میں حاصل کیا۔

شکیب نے اس میچ میں 52 گیندوں پر 68 رنز بنا کر ٹی 20 انٹرنیشنل میں 2000 رنز مکمل کیے، حالانکہ بنگلہ دیش ویسٹ انڈیز کے 193 رنز کے تعاقب میں 20 اوورز میں صرف 158 رنز ہی بنا سکا اور اسے 35 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.