the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
پاکستان کے سابق کرکٹر شاہد آفریدی  بھی کورونا وائرس کی زرد میں آگئے ہیں۔ انہوں نے خود اس کا اعلان ٹیوٹر پر کیا ہے۔ انہوں نے ٹوئٹ کرکے بتایا کہ جمعرات سے ہی ان کی طبیعت ٹھیک نہیں چل رہی تھی۔ واضح رہے کہ کورونا کا انفیکشن شروع ہونے کے بعد سے ہی شاہد آفریدی پاکستان میں مسلسل غریبوں اور



ضرورتمندوں کی مدد کر رہے تھے۔ وہ اپنی ٹیم کے ساتھ پاکستان کے الگ الگ علاقوں میں راحتی اشیا تقسیم کر رہے تھے

شاہد آفریدی نے ٹوئٹ میں لکھا، ’جمعرات سے ہی میری طبیعت ٹھیک نہیں چل رہی تھی۔ میرے جسم میں کافی درد ہو رہا تھا۔ میرا کورونا کا ٹسٹ پازیٹیو آیا ہے۔ میرے جلدی ٹحیک ہونے کی آپ سب دعا کریں’۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.