the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
گوہاٹی، 19 فروری (یو این آئی) شاہ رخ خان (194) ڈبل سنچری بنانے سے محروم رہے لیکن دہلی کے خلاف ہفتہ کو رنجی ٹرافی ایلیٹ گروپ ایچ کے میچ میں تمل ناڈو کو پہلی اننگز میں 42 رنز کی



اہم برتری دلائی۔
تمل ناڈو کی پہلی اننگز 494 پر ختم ہوئی جبکہ دہلی نے اپنی پہلی اننگز میں 452 رنز بنایا تھا۔
تمل ناڈو نے کل کے میچ میں دو وکٹ پر 75 رنز سے آگے کھیلنا شروع کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.