the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،29 اگست (یواین آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ہفتے کو کھیلوں کے قومی دن پر کھیلوں میں ملک کا نام روشن کرنے والے کھلاڑیون کو سلام کرتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت کھیلو انڈیا اور فٹ انڈیا جیسی شروعات سے نوجوانوں میں کھیلوں کےہنر کو نکھارنے کےلئے پرعزم



ہیں۔

ہاکی کے جادوگر میجر دھیان چند کی یاد میں ملک 29 اگست کو کھیلوں کا قومی دن مناتا ہے۔

مسٹر شاہ نے اس موقع پر اپنے پیغام میں کہا،’’کھیلوں کے قومی دن پر میں اپنے ان سبھی کھلاڑیون کو سلام کرتا ہوں جنہوں نے اپنی دلچسپی اور لگن سے ہندوستان کو فخر محسوس کرایا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.