دبئی، 15 جولائی (یو این آئی) ہندوستانی اوپنر شیفالی و ر ما آئی سی سی خواتین کی ٹی 20 پلیئر رینکنگ میں ٹاپ 10 بلے بازوں میں واپس آگئی ہیں۔
انگلینڈ
کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی 20 سیریز میں 158.56 کے اسٹرائیک ریٹ سے 176 رنز کے ساتھ ، شیفالی ساتھی اوپر اسمرتی مندھانا کے بعد دوسری سب سے زیادہ رنز بنانے والی کھلاڑی تھیں۔