the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
سینٹ لوسیا ، 13 نومبر (ایجنسی) شبنم اسماعیل Shabnim Ismail کی عمدہ بالنگ کی بدولت جنوبی افریقہ کی خاتون ٹیم نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کپ کے آٹھویں میچ میں سری لنکا خاتون ٹیم کو باآسانی 7 وکٹوں سے ہرا دیا۔

شبنم اسماعیل نے شاندار بالنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے چار اوورز میں محض 10



رنز کے عوض 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا اور اپنی ٹیم کی فتح دلانے میں اہم کردار ادا کیا اور اس عمدہ کارکردگی پر ان کو میچ کی بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔


ویسٹ انڈیز میں جاری عالمی خاتون ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کپ کے سلسلے میں کھیلے گئے آٹھویں میچ میں شبنم اسماعیل کی عمدہ بالنگ کی بدولت سری لنکا خاتون ٹیم مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 99 رنز بنا سکی اور اس نے جنوبی افریقہ کی ٹیم کو میچ میں کامیابی کے لئے 100 رنز کا ہدف دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.