کولکاتہ ، 02 اگست (یو این آئی) ہندوستان کے تیز گیند باز محمد شامی ایک بار پھر میدان میں اترنے والے ہیں شامی کو دلیپ ٹرافی 2025-26 کے لیے ایسٹ زون کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے ایشان کشن ٹیم کی کپتانی کریں گے۔
رکنی ٹیم میں
آکاش دیپ، مکیش کمار اور ریان پر اگ جیسے کھلاڑی شامل ہیں ایشورن کو اس 15 ٹیم کا نائب کپتان بنایا گیا ہے 34 سالہ شامی آخری بار آئی پی ایل 2025 میں کھیلے تھے ، جہاں انہوں نے اپنی نئی ٹیم سن رائزرز حیدر آباد (ایس آر ایچ) کے لیے نو اننگز میں چھ وکٹ لیے تھے۔