the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نیویارک، 04 ستمبر (یواین آئی) بلغاریہ کے گرگور دمتروو ف نے حیرت انگیز کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پانچ بار کے چیمپئن سوئزرلینڈ کے راجر فیڈرر کو پانچ سیٹ کے مقابلے میں 3-6، 6-4، 3-6، 6-4، 6- 2 سے شکست دے کر سال کے چوتھے اور آخری گرینڈ سلیم یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہلی بار داخلہ حاصل کیا جبکہ سابق نمبر ایک



امریکہ کی سیرینا ویلیمس نے یو ایس اوپن میں اپنی 100 ویں جیت کرتے ہوئے سیمی فائنل میں قدم رکھا۔
دمتروو ف نے تین گھنٹے 12 منٹ تک چلے کوارٹر فائنل مقابلے میں 20 بار کے گرینڈ سلیم فاتح فیڈرر کو شکست دے کر پہلی بار اس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔
 دمتروو ف کا سیمی فائنل میں پانچویں سیڈ روس کے ڈینل مدویدیف سے مقابلہ ہوگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.