: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ٹورنٹو، 09 اگست (ایجنسی) امریکہ کی سرینا ولیمز اور جاپان کی ناومی اوساکا کے درمیان گذشتہ سال کے امریکی اوپن فائنل کی طرح اس بار شائقین کو ڈبلیوٹی اے ٹورنٹو کوارٹر فائنل میں بھی مقابلہ دیکھنے کو ملے
گا۔
دونوں اسٹار کھلاڑیوں نے اپنے مقابلوں میں مسلسل جیت درج کرتے ہوئے آخری آٹھ میں جگہ بنا لی ہے۔
سابق امریکی اور آسٹریلین اوپن چمپئن اوساکا نے پولینڈ کی نوجوان کھلاڑی اگا سوياتیك کو 7-6 (7/4)، 6-4 سے ایک گھنٹے 51 منٹ میں شکست دی۔