the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
کیپ ٹاؤن، 31 جنوری (ایجنسی) اوپنر کونٹن ڈی کاک (83) کی طوفانی نصف سنچری کی بدولت میزبان جنوبی افریقہ نے پاکستان کو بدھ کے روز پانچویں اور فیصلہ کن ون ڈے میچ سات وکٹ سے ہراکر پانچ میچوں کی یک روزہ سیریز2۔ 3 سے جیت لی۔


text-align: start;">
پاکستان نے افتتاحی بلے بازفخر زمان (70) کی شاندار نصف سنچری اور آٹھویں نمبر کے بلے بازعماد وسیم کے ناٹ آؤٹ 47 رنوں کی جارحانہ باری کی بدولت 50 اووروںمیں آٹھ وکٹ پر 240 رن بنائے لیکن یہ اسکور میزبان ٹیم کے لئے ناکافی تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.