: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 8 ستمبر (ذرائع) اسپورٹس اتھاریٹی آف تلنگنہ کے صدر اے وینکٹیشور ریڈی نے جمعرات کو ایل بی اسٹیڈیم میں واقع اپنے دفتر میں موجودہ عالمی چیمئین اور کامن ویلتھ گیمز کی گولڈ میڈلسٹ نکہت زرین کو مبارکباد
دی-
وینکٹیشور ریڈی نے امید ظاہر کی کہ نکہت پیرس اولمپکس میں حصہ لیں گی اور ملک کے لیے تمغہ جیتے گی۔
اس تقریب میں ریاستی اولمپک ایسوسی ایشن کے جنرل سکریٹری جگدیش یادو، نائب صدر پریم راج، ایس اے ٹی ایس کے انتظامی افسر سجتا اور دیگر موجود تھے۔