: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کراچی، 13 ستمبر (یو این آئی) عالمی کپ میں مایوس کن کارکردگی کے باوجود سرفراز احمد کو پاکستان کے کپتان کے عہدے پر برقرار رکھا گیا ہے جبکہ بابر اعظم کو ٹیم کا نائب کپتان بنایا گیا
ہے۔
سرفراز سری لنکا کے خلاف اس ماہ کراچی اور لاہور میں تین ون ڈے اور تین ٹی -20 میچوں کے لئے پاکستان کے کپتان رہیں گے۔
پاکستان کی ٹیم انگلینڈ میں ہوئے ورلڈ کپ میں سیمی فائنل تک نہیں پہنچ پائی تھی۔