: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ہوبارٹ، 17 جنوری (یو این آئی ) تجربہ کار ہندستانی ٹینس خاتون کھلاڑی ثانیہ مرزا نے ماں بننے کے بعد ٹینس کورٹ پر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جمعہ کو ہوبارٹ انٹرنیشنل کے خاتون ڈبلز فائنل میں داخلہ حاصل کر لیا۔
ثانیہ اور یوکرائن کی نادیہ كچینوك کی جوڑی نے خاتون
ڈبلز سیمی فائنل مقابلے میں سلووینیا کی تمارا جدانسیك اور جمہوریہ چیک کی ماری بجكووا کی جوڑی کو ایک گھنٹے 24 منٹ تک چلے مقابلے میں 7-6 (3) 6-2 سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی ۔
پانچویں سیڈ ہندوستانی يوكرینين جوڑی کا اب خطاب کیلئے دوسری سیڈ چین کی شوائی پینگ اور شوائی جانگ سے مقابلہ ہوگا۔