the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
حیدرآباد،25جولائی (ایجنسی) ہندستانی خاتون ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا کہ ملک میں ٹینس میں كرمن کور اور پرارتھنا تھومبرے جیسی کھلاڑی شاندار کارکردگی کررہی ہیں اس کے باوجود خواتین کو اس میں لمبی چھلانگ لگانے کی ضرورت ہے۔
ثانیہ



منگل کو یہاں اپنی ٹینس اکیڈمی میں بالی وڈ اداکارہ نیہا دھوپيا اور ڈبلیوٹی اے حکام کے ساتھ 'ڈبلیوٹی اے مستقبل اسٹارٹینس کلینک' کے موقع پر بول رہی تھیں۔
انہوں نے آئی سی سی خواتین ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچنے پر ہندستانی خواتین کرکٹ ٹیم کی بھی تعریف کی اور کہا کہ ملک کی کئی کھلاڑی اچھی کارکردگی کر رہی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.