the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی ، 07 مارچ (ایجنسی) ہندستانی ٹینس اسٹار Sania Mirza ثانیہ مرزاکی چھوٹی بہن Anam Mirza انعم مرزا اور ہندستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہرالدین کے بیٹے اسد کی شادی کی خبریں میڈیا میں گردش کر رہی ہیں ۔

نامورفیشن ڈیزائنر انعم مرزانے گزشتہ برس بزنس مین اکبررشید سے علیحدگی اختیار کی تھی اور اب وہ ایک بار پھر شادی کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انعم مرزا سابق کرکٹراظہرالدین کے بیٹے اسد کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھیں گی جبکہ کچھ عرصہ قبل ہی ان کی دوستی ہوئی تھی جو اب محبت میں تبدیل ہوگئی ہےاور اب دونوں رواں سال کے آخر میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوں گے۔

Anam and Asad

A


Mirza sisters and Asad



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ شہریوں کے لئے سنگل کثیر المقاصد شناختی کارڈ کے خیال کی حمایت کرتے ہیں؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.