the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
نئی دہلی/14اگست(ایجنسی) ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا ملک کی شان اور فخر ہے، لیکن پاکستانی کرکٹر شعیب ملک سے شادی کے بعد کئی موقعوں پر ان سے یہ سوال پوچھا جاتا ہے کہ کیا وہ اب بھی ہندوستانی ہے یا پاکستانی، کل یعنی 15 اگست کو ہم آزاد ہندوستان کی 72 ویں سالگرہ منانے جارہے ہیں، آج یعنی 14 اگست پاکستان کا یوم آزادی دن ہے، ایسے میں کسی ٹیوٹر یوزر نے ان سے پوچھا کہ آپ کس دن یوم آزادی منا رہی ہیں، ثانیہ مرزا نے ٹیوٹ کرکے جواب دیتے ہوئے کہا، میرا اور میرے ملک کا یوم آزادی دن کل ہے اور میرے شوہر اور انکے ملک کا یوم آزادی دن کل ہے، امید کرتی ہوں کہ آپک کا کنفیوزن دور ہوگیا ہوگا، ویسے آپ کس دن یوم آزادی مناتے ہیں، کیونکہ آپ بہت زیادہ الجھن میں لگ رہے ہیں.

 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.