the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 25 جولائی (یواین آئی) جرمنی فٹ بالر Mesut Ozil مسعود اوزل کے نسلی امتیاز پر مبنی رویہ کے بعد بین الاقوامی فٹ بال سے ریٹائرمنٹ پر ہنگامے کے درمیان ہندوستانی ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا نے انہیں اپنی حمایت پیش کی ہے۔

انگلش کلب آرسنل کی نمائندگی کرنے والے مسعود اوزیل نے "نسلی تعصب "پر مبنی رویے کے سبب جرمنی کی قومی فٹبال ٹیم میں کھیلنے سے انکار کر تے ہوئے انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا تھا۔
دراصل اوزل اور ایک اور ترکی نژاد اور جرمن ٹیم کے ساتھی کھلاڑی ایلكے گنڈوگن نے مئی میں ایک نمائش میچ میں ترکی کے صدر طیب اردگان کے ساتھ ایک تصویر كھنچوائي تھی جسے انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کیا تھا۔

The past couple of weeks have given me time to reflect, and time to think over the events of the last few months. Consequently, I want to share my thoughts and feelings about what has happened.




This is the saddest thing to read as a an athlete , and more importantly as a human being .. you are right bout one thing @MesutOzil1088 racism should not and will not be accepted under any circumstance.. sad if all this is true ..

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.