: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 14 فروری (ایجنسی) ہندستان کی اسٹار ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے Izhaan اذہان کو اپنا
'ہمیشہ کیلئے ویلنٹائن' قرار دیا ہے۔ ثانیہ مرزا نے ٹوئٹر پر اپنے بیٹے اذہان کی تصویر اس عنوان کے ساتھ شیئر کی ہے کہ 'میرا چھوٹا کپ کیک میرا ہمیشہ کے لئے ویلنٹائن'۔ ثانیہ مرزا مختلف مواقع پر باقاعدگی سے اپنے بیٹے اذہان کی تصاویر شیئر کرتی ہیں، جس پر ان کے مداح بھی خوشی کا اظہار کرتے ہیں۔