the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
دبئی، 28 جولائی (یو این آئی) ہندستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے Tokyo Olympics ٹوکیو 2020 اولمپکس میں حصہ لینے کا عزم ظاہر کردیا۔

ایک انٹرویو میں خاتون ڈبلز کی سابق



نمبرون کھلاڑی نے بتایا کہ اکتوبر میں میرے گھر ولادت متوقع ہے،میں ٹوکیو اولمپکس میں شرکت کا عزم رکھتی ہوں۔

ثانیہ مرزا نے کہا کہ میں روایتی خاتون کی طرح نہیں بلکہ میں نے ہمیشہ روایت سے ہٹ کر فیصلے کیے،مجھے ان پر خوشی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.