: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 24 دسمبر (یو این آئی) فیڈ کپ کے ایشیا اوشیانا زون گروپ اے کے مقابلے کے لئے اعلان ہندوستانی ٹیم میں اسٹار کھلاڑی ثانیہ مرزا کو شامل کیا گیا ہے۔
سلیکشن کمیٹی کی منگل کو یہاں ہوئی
میٹنگ میں فیڈ کپ کے لئے چھ رکنی ہندستانی ٹیم کا انتخاب کیا گیا۔
ٹیم میں انکتا رینا، ریا بھاٹیہ، روتجا بھوسلے، كرمن کور تھاڈي اور ثانیہ مرزا کو شامل کیا گیا ہے جبکہ سوزنيا باويشٹي اس ٹیم کی ریزرو کھلاڑی ہیں ۔