: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/17جون(ایجنسی) ورلڈ کپ میں پاکستان کے دن اچھے نہیں چل رہے ہیں، وہ پانچ میچوں میں سے تین ہار چکا ہے، اور سیمی فائنل کی ریس میں پچھے نظر آرہا ہے، پاکستانی کرکٹروں کو اس وجہ سے اپنے فینس کا غصہ بھی جھیلنا پڑ رہا ہے، ایک فین نے تو پاکستانی ٹیم کی ہار کے بعد شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کا ایک ویڈیو شیئر کیا ہے، جس میں وہ کچھ دوستوں کے ساتھ نظر آرہے ہیں، فینس نے اسکے لیے شعیب-ثانیہ کا مذاق اڑایا، ثانیہ نے بھی جواب دیا اور ویڈیو بنانے والے کو بیوقوفوں کا سردار تک کہہ دیا-
وائرل ویڈیو میں دیکھ رہا ہے کہ شعیب اور ثانیہ کچھ دوستوں کے ساتھ ہے، ویڈیو بنانے والے نے کہا یہ دونوں پاکستانی ٹیم کی ہار کے بعد ایک بار میں پارٹی کرنے پہنچ گئے-اس نے لکھا کہ شاید یہی وجہ تھی کہ کپتان سرفراز جمائی لے رہے تھے اور ٹیم بری طرح ہار گئی- کچھ یوزرس نے شعیب کی خراب پرفارمینس کے لیے ثانیہ کو ذمہ دار ٹہرایا-