: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 18 فروری (ایجنسی) ہندستان کی اسٹار ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا نے پلوامہ میں سی آر پی ایف جوانوں پر ہوئے دہشت گردانہ
حملہ کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے ہندستان کے لئے سیاہ دن قرار دیا ہے۔ ثانیہ نے ٹویٹ کر کہاکہ میں سی آر پی ایف کے جوانوں اور شہیدوں کے خاندان کے ساتھ ہوں۔ 14 فروری کا دن ہندستان کے لئے سیاہ دن تھا۔