the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 21 جون (ذرائع) پچھلے دنوں کرکٹر محمد شامی اور ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی شادی کو لیکر افواہیں پھیل رہی ہیں۔ کھیلوں کی دنیا سے وابستہ یہ دونوں مشہور شخصیات اپنے اپنے پارٹنرز سے الگ ہو چکے ہیں۔ ایسے میں سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہوئی، جس میں شامی اور ثانیہ شادی کے جوڑے میں ساتھ کھڑے دیکھ رہے ہیں- اب ثانیہ مرزا کے والد عمران مرزا نے اس موضوع پر اپنی خاموشی توڑتے



ہوئے ان خبروں کو بکواس قرار دیا ہے۔
عمران مرزا نے میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ثانیہ نے کبھی محمد شامی سے ملاقات تک نہیں کی۔ انہوں نے کہا- یہ سب بکواس ہے۔ ثانیہ ان سے کبھی ملی بھی نہیں، درال جو تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی جارہی ہے وہ ثانیہ مرزا کی اصلی شادی کی تصویر ہے جس میں ثانیہ کے پارٹنر شعیب ملک تھے- مگر کسی نے فوٹو کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرتے ہوئے شعیب کی جگہ شامی کا چہرہ لگا دیا ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.