the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دوحہ ، 02 مارچ (یواین آئی) ہندوستان کی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ایک سال کے وقفے کے بعد کورٹ میں فاتحانہ واپسی کی ہے۔
ثانیہ نے اپنا آخری ٹورنامنٹ پچھلے سال دوحہ اوپن میں کھیلا تھا۔
ثانیہ اور اس کی شراکت دار



سلوواکیہ کی اینڈریا کلیپک نے نادیا کچنیک اور لیوڈ مائلا کچنوک کی یوکرین کی جوڑی کو پیر کی رات زبردست مقابلے میں 6-4 ، 6-7، 10-5 سے شکست دے کر یہاں ٹوٹل اوپن ڈبلیو ٹی اے 500 ٹینس ٹورنامنٹ کے خواتین جوڑے کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.