the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ

حیدرآباد، 26 جنوری (ذرائع) پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا طلاق ہوگیا تھا- پھر شعیب ملک نے پاکستانی اداکارہ ثنا جاوید سے شادی کرلی تھی، شعیب – ثنا کی شادی کے بعد مرزا خاندان کی طرف سے بیان جاری کیا گیا تھا، بیان میں شعیب ثانیہ کے طلاق کے تصدیق کی گئی تھی- طلاق کے آفیشل اعلان کے بعد ثانیہ نے انسٹاگرام پر پہلی پوسٹ کی ہے، ثانیہ



نے ایک فوٹو شیئر کی ہے، جس میں وہ شیشے میں دیکھ رہی ہے- ثانیہ نے کیپشن میں لکھا ، ریفلکٹ،

شعیب اور ثانیہ کی کی شادی 14 سال تک چلی، دونوں کی شادی 2010 میں حیدرآباد میں ہوئی تھی- ثانیہ اور شعیب ملک کا ایک بیٹا بھی ہے جسکا نام اذہان ہے-


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.