: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/9اپریل(ایجنسی) ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ شعیب ملک اور میں نے طے کیا ہے کہ ہمارا بچہ 'مرزا ملک'کہلائے گا اور یہی اس کا خاندانی نام ہوگا۔ گوا فیسٹ 2018 میں 'صنفی تعصب 'کے موضوع پر اظہار خیال کرتے ہوئے ثانیہ مرزا نے اس راز سے پردہ اٹھایا کہ ان کی
اولاد کا خاندانی نام کیا ہوگا۔
ان کا کہناتھاکہ شعیب اور میں نے اس حوالے سے بات کی اور طے پایا کہ جب بھی ہمارا بچہ ہوگا اس کا خاندانی نام (سرنیم) مرزا ملک ہوگا ناکہ صرف ملک ،جبکہ میرے شوہر پہلی اولاد کے طور پر بیٹی چاہتے ہیں۔