: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 26 دسمبر (یواین آئی) بالی ووڈ اسٹار اور کھوکھو ورلڈ کپ کے برانڈ ایمبیسیڈر سلمان خان اگلے 13 جنوری سے شروع ہونے والے کھو کھو ورلڈ کپ کے میچوں کے دوران اسٹار اسپورٹس، ڈیجیٹل، سوشل میڈیا کے ذریعے ملک اور دنیا میں اس کھیل کو فروغ دیں گے کھو کھو فیڈریشن آف انڈیا ایک میگا
ملٹی میڈیا مہم شروع کرے گی جس میں اداکار سلمان خان شامل ہوں گے تاکہ قومی سطح پر ورلڈ کپ ایونٹ کے بارے میں آگاہی پیدا کی جا سکے اداکاری کے ذریعے سلمان خان کھو کھو ورلڈ کپ کے لائیو میچوں کے دوران اسٹار اسپورٹس، ڈیجیٹل اور سوشل میڈیا کے ذریعے دنیا بھر میں لوگوں کو اس کھیل کی طرف راغب کریں گے۔