: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بڈاپسٹ، 25 اکتوبر (ایجنسی) اولمپک سلور میڈلسٹ خاتون پہلوان ساکشی ملک کی سینئر عالمی کشتی مقابلہ کے 62 کلوگرام مقابلے میں جمعرات کو ری پینچیز میں امید ٹوٹ گئی جبکہ ریتو پھوگاٹ (50) اور پوجا ڈھانڈا (57) نے کانسی کا تمغہ مقابلے میں جگہ بنا لی۔
Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">ساکشی ، ریتو اور پوجا کے ری پینچیز میں پہنچ جانے سے ہندستان کی عالمی چمپئن شپ میں پہلے خاتون میڈل کی امیدیں بنی ہوئی تھیں لیکن ان تین پہلوانوں میں سے ساکشی باہر ہو گئیں جبکہ ریتو اور پوجا مقابلے میں بنی ہوئی ہیں۔ ہندستان کی ایک اور پہلوان ریتو ملک کل کانسی مقابلے میں جاپان کی ايانا گمپے سے 3-7 سے ہار گئی تھیں۔